MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Ek Nau Muslim ki Dard naak Aap beeti
View Single Post
(#1)
Old
~ABDULLAH~ ~ABDULLAH~ is offline
 


Posts: 763
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender: Male
Islam Ek Nau Muslim ki Dard naak Aap beeti - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-09-2010, 12:21 PM

اسلام علیکم...
ایک بیان لیکر حاضر ہوا ہوں. یہ بیان ایک نو مسلم کی آپ بیتی کی صورت میں ہے. جو کہ پہلے ہندو تھا اور مسلمانوں کا بدترین دشمن تھا . اللہ کی تدبیر ایسے چلی کی اسی کے گھر میں اسکی اپنی بھتیجی ہی نے اسلام قبول کر لیا. اسکا نام ہیرا تھا وہ بھی ہندو سے مسلم بن چکی تھی. اس بیچاری پر انہوں نے طرح طرح کے مظالم ڈھائے. لیکن وہ ثابت قدم رہی. پھر اللہ نے اسکے پورے خاندان کو ہی اسلام کی انمول دولت سے نوازا. یہ سب کیسے ہوا یہ جان نے کی لیے آپ کو یہ بیان ڈائونلوڈ کر کے سننا ہوگا. ضرور سنیں اور اپنے ایمان میں تازگی محسوس کریں انشا اللہ.
دعائوں کا طالب.

Download
http://www.4shared.com/audio/yJcBllC...llah_ahir.html

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links