|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام علیکم ....
آج ایک بار پھر سے میں آپ دوستوں کے لیے ایک کتاب لیکر حاضر خدمت ہوا ہوں. کتاب کشمیر کی تاریخ اور وہاں کے جہاد کے بارے میں ہے. کتاب کا نام ہے " آتش و آہن " . مولانہ عصمت اللہ معاویہ کی لکھی ہوئی نہایت ہی عمدہ کتاب ہے. اس کتاب میں کشمیر میں جاری جہادی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے. کشمیر کے جہاد کے بارے میں اس سے اچھی کتاب آج تک میری نظروں سے نہیں گزری. آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اسے ڈائون لوڈ کریں اور ضرور پڑھیں. اور تمام مجاہدین ، خصوصا کشمیر کے مجاہدین اور مسلمانوں کو اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں. اللہ رب العزت تمام مجاہدین کی مدد و نصرت فرمائے اور حفاظت کے ساتھ کامیابیاں عطا فرمائے. (آمین)
شکریہ
آپ سب کی دعائوں کا طلبگار.
Download :
http://www.4shared.com/document/MqBB...sh_o_ahen.html
|