|
|
Posts: 58,917
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender:
|
|

دل نادان کو سمجھاو محبت زخم دیتی ھے
تم اپنی ضد سے باز آو محبت زخم دیتی ھے
محبت کا سفر آغاز کرنے پرتمہں ھم نے کہا تھا
کہ رک جاو محبت زخم دیتی ھے
اسے شدت سے چاھا ھے تو یہ بھی ذہھن میں رکھو کہ بڑھ جاے اگر حد سے تو محبت زخم دیتی ھے
|