MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تنبیہ الغافلین - Tanbeehul Gafilin - E.Book
View Single Post
(#1)
Old
~ABDULLAH~ ~ABDULLAH~ is offline
 


Posts: 763
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender: Male
Islam تنبیہ الغافلین - Tanbeehul Gafilin - E.Book - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-21-2010, 11:50 AM

اسلام و علیکم دوستو،
کیسے ہیں آپ سب ? امید ہے خیریت سے ہونگے. آج میں آپ کے لیے ایک بہترین کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. کتاب کا نام ہے " تنبیہ الغافلین " .
یہ کتاب ابوالیث سمرقندی رحمت اللہ علیہ کی لکھی ہوئی ہے. بہت سی سبق آموز حکایات اور واقعات ہیں. احادیث مبارکہ کا انمول خزانہ بھی اس کتاب میں ہے. بزرگان دین کی عمدہ نصیحتیں ہیں . اور دین کی لائن سے اور بھی بہت مفید مواد ہے اس کتاب میں. پلیز دوستو ڈائونلوڈ کریں اور ایک بار ضرور پڑھیں.
یہ کتاب ایک سائٹ پر ایک دوست نے اپلوڈ کی تھی میں نے سوچا کہ ایسی بڑھیا کتاب کو آپ دوستوں سے بھی شیئر کرنی چاہیے.

شکریہ .
آپ سبکی دعائوں کا طلبگار.

Download :
http://www.4shared.com/document/v7OU..._ghafleen.html

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links