|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام و علیکم،
دوستو، ایک بہترین کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں. " حج فرض کرنے میں جلدی کیجیے " - حضرت مولانا مفتی عبدالرئوف سکھروی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب ہے. اس کتاب میں حج کی فضیلت ، اسکا ثواب وغیرہ تفصیل سے بتایا گیا ہے. نہایت ہی عمدہ اور جامع کتاب ہے. اسے کم از کم ایک بار تو ضرور پڑھیے. شکریہ
آپ سبکی دعائوں کا طالب.
Download link :
http://www.4shared.com/document/NAK6...di_Kejiay.html
|