MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - B A StUD3Nt LOve StOrY....!!!
View Single Post
(#1)
Old
Cute E$hal Cute E$hal is offline
 


Posts: 1,102
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2009
Location: In DrEam w0rlD
Gender: Female
Default B A StUD3Nt LOve StOrY....!!! - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-17-2010, 07:08 AM

میں تین سال کا تھا
وُہ پیدا ہوئی

میں نے سکول میں داخلہ لیا
وہ دو سال کی تھی

میں پرائمری میں تھا
وہ پریپ میں تھی

میں مڈل میں تھا
وہ پرائمری میں تھی

میں میٹرک میں تھا
وہ مڈل میں تھی

میں ایف اے میں تھا
وہ میٹرک میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ ایف اے میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ بی اے میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ ایم اے میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ ایم فل میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ پی ایچ ڈی میں تھی

میں بی اے میں تھا
وہ ڈاکٹر بن گئی

کل اُسکی شادی ہے اور

میرا بی اے کا پیپر ہے

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links