|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
سجا کے سر پہ ستاروں کے تاج رکھتا ھے
زمیں پہ بھی وہ فلک کا مزاج رکھتا ھے
سنورنے والے سدا آئینے کو ڈھونڈتے ھیں
بچھڑ کے بھی وہ مری احتیاج رکھتا ھے
صبا خرام خزاں پیرہن بہار بدن
وہ موسموں کا عجب امتزاج رکھتا ھے
ہم اس کے حسن کو تسخیر کرکے دیکھیں*گے
جبیں پہ کون شکن کا خراج رکھتا ھے
چرا کے آنکھ میں*کچھ خواب رکھ لیے محسن
کسان جیسے بچا کے اناج رکھتا ھے
__________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|