MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-08-2010, 06:51 PM

آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
کیونکہ اللہ نے کوئی اور بنایا ہی نہیں

آپ نے جب سے نوازا ھے یارسول اللہ
میں نے دامن کسی چوکھٹ پہ پھیلایا ہی نہیں

جب کہا قبرمیں سرکار نے یہ میرا ھے
پھر نکیروں نے مجھے ہاتھ لگایا ہی نہیں

جو بھی مکے سے پلٹ آئے مدینے نہ گئے
یوں سمجھ لو انہیں سرکار نے بلایا ہی نہیں

نہ کوئی محبوب اور نہ محب کا ثانی
ایک کا جسم نہیں اور ایک کا سایہ ہی نہیں

آپ کی نعت ہی شہزاد کا سرمایہ ھے
اس نکمے نے تو کچھ اور کمایا ہی نہیں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links