|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ
اب دیا کوئی نہ رکھے میری دیوار کے ساتھ
میں جو اک عمر مسافت میں رہا تب جانا
راہ بھی چلتی رہی ہے میری رفتار کے ساتھ
ہم تو یوسفؑ نہیں بازار سخن میں فراز
یوں ہی چل پڑتے ہیں ہر خریدار کے ساتھ
.........................
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|