|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
کوئی بھی اپنے عمل کے بل پر جنت میں نہیں جا سکتا۔
صحابہ (رض) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول (ص) ، آپ بھی نہیں ؟
آپ (ص) نے فرمایا : ہاں ، میں بھی نہیں اِلاّ یہ کہ اللہ کی رحمت اور فضل میرے شاملِ حال ہو ۔
صحيح بخاري
كتاب المرضٰى
باب : تمني المريض الموت
حدیث : 5735
|