|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
آدھے سر کا درد دور کرنے کے لئے
ناک میں روغن بادام ٹپکانے سے آدھے سر کا درد جاتا رہتا ہے ۔
سر کا درد دور کرنا
اگر گرمی سے سر کا درد ہو تو ماتھے پر ککڑی کا چھلکا یا پیس کر لیپ کرنے سے سکون ملتا ہے یا صندل اور کافور یا صرف دار چینی پیس کر ماتھے پر لیپ کریں اور سر پر روغن کدو کی مالش کریں ۔
درد دانت دور کرنے کا علاج
عقر قرحاٹ کو کپڑے میں چھان لیں تھوڑا سا سفوف درد والے دانت پر ملنے سے آرام ہو گا ۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|