MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - میں آگ میں بھیگ جاتا ہوں، جلتا ہوں سمندر می
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default میں آگ میں بھیگ جاتا ہوں، جلتا ہوں سمندر می - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-25-2010, 09:15 PM

میں آگ میں بھیگ جاتا ہوں، جلتا ہوں سمندر میں
میرا احساس مجھ کو مار جاتا ہے میرے گھر میں

میں منصف تھا تو دوستی کو خاطر میں نہیں لایا
اب تعلق رسوائی ٹھہرا ہے دوستوں کی نظر میں

میں ہنگاموں سے گھبرا کر چلا آیا جو جنگل میں
یہاں بھی خوف وہی ہے جو چھوڑ آیا ہوں شہر میں

میری امارت مجھے اغیار میں بھی عزیز رکھتی ہے
تہیِ داماں میں جب تھا تو اکیلا تھا جہاں بھر میں

وہ آئینہِ زیست سےاپنا پیکر کبھی واپس نہیں لیتا
جو جاتا ہے وہ خوابوں سے تو آ جاتا ہے تصور میں

میں منزل چھوڑ آیا ہوں کہیں رستے میں پیچھے ہی
مظہر یہ عمر گزرے گی اب کسی انجان سفر میں

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links