|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
دعا کرو اللہ سے ہتھیلیاں اوپر اٹھا کر ، نہ کہ ہتھیلیوں کی پشت اوپر کر کے ، جب دعا سے فارغ ہو جاؤ تو اپنے ہاتھ منہ پر پھیر دو۔
(امام ابوداؤد نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے)
ابو داؤد
كتاب الوتر
باب : الدعاء
حدیث : 1487
|