|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
یقیناََ تمہارا رب بہت حیا کرنے والا ، کرم والا ہے ۔
وہ اپنے بندے سے حیا کرتا ہے کہ جب وہ ہاتھ اس کی طرف اُٹھائے تو وہ انہیں خالی لوٹا دے ۔
ابو داؤد
كتاب الوتر
باب : الدعاء
حدیث : 1490
|