|
|
Posts: 247
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender:
|
|
ایک پاکستانی انڈین اور ایک فلپاینی کو سعودی عرب میں شراب پینے پر پچاس کوڑوں کی سزا ہو گیی۔۔۔۔
جلاد نے کوڑے مارنے سے پہلے فلپاینی سے پوچھا : کویی خواہش ہے تو بتاو
فلپاینی نے جواب دیا میری کمر پر ایک تکیہ باندھ کر کوڑے مارے جاییں
خواہش پوری کی گیی
انڈین سے تم اپنی خواہش بتاو:
میری کمر پر دو تکیے باندھ کر کوڑے مارے جاییں
خواہش پوری کی گیی
:پاکستانی سے اپنی خواہش بتاو
پاکستانی میری دو خواہشیں اگر پوری کرتے ہو تو ٹھیک ورنہ رہنے دو
جلاد تم مسلم ہو چلو دو بتاو
پاکستانی مجھے پچاس کی بجایے سو کوڑے مارے جاییں
جلاد حیرانی سے دوسری خواہش
پاکستانی اور میری کمر پر انڈین کو باندھا جایے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|