|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
--------------------------------------------------------------------------------
عبد الله بن عمر رضي الله عنهما روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ تعالى كے ہاں ان دس دنوں سے عظيم كوئى دن نہيں اور ان دس ايام ميں كئے جانے والے اعمال سے زيادہ كوئي عمل محبوب نہيں، لہذا ۔۔۔
لا الہ الا اللہ ، اور سبحان اللہ ، اور تكبيريں
كثرت سے پڑھا كرو ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
تابع مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنهما
حدیث : 5189
|