MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - SiayasatDaan
Thread: SiayasatDaan
View Single Post
(#1)
Old
§~|~µð€η~|~547 §~|~µð€η~|~547 is offline
 


Posts: 247
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender: Male
Thumbs up SiayasatDaan - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-07-2010, 08:28 PM

--------------------------------------------------------------------------------

سیاست دانوں سے بھری ایک بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ُپل سے گر کر ایک کھیت میں جاگھسی۔ شور کی آواز سن کر کسان فارم ہاؤس سے نکلا اور ایک بڑا سا گڑھا کھود کر سارے سیاست دانوں کو دفنادیا۔ دو دن بعد پولیس کا وہاں سے گزر ہوا۔ انہوں نے بس کا معائنہ کرنے کے بعد کسان سے پوچھا۔ "کیا بس میں سوار تمام سیاست دان مرچکے تھے؟" کسان نے جواب دیا: "نہیں جی۔ کچھ تو کہہ رہے تھے کہ وہ زندہ ہیں مگر آپ کو تو معلوم ہے نا جناب کہ سیاستدان کتنا جھوٹ بولتے ہیں۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links