|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ (ص) نے اپنا دایاں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ پر رکھ کر سینے پر باندھا ۔
صحیح ابن خزیمہ
كتاب الصلاة
باب : وضع اليمين على الشمال في الصلاة قبل افتتاح القراءة
حدیث : 479
|