MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - **Tujko Delani Hain Choriyan**By ADoO
View Single Post
(#1)
Old
!~*AdOrAbLe*~! !~*AdOrAbLe*~! is offline
 


Posts: 58,917
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender: Female
lyou **Tujko Delani Hain Choriyan**By ADoO - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-26-2010, 05:14 PM

تجھ کو د لانی ہیں چو ڑ یاں



اس نے کہا کہ تجھ کو د لانی ہیں چو ڑ یاں
میں نے کہا کہ اب وہ ز مانہ گز ر گیا
اُس نے کہا کیاہوئی کاجل کی دھار سی
میں نے کہا کہ آنکھ سے در یا گذر گیا
اُس نے کہا کہ تیری یہ چڑ یوں سے دوستی
میں نے کہا کہ دل میرا دنیا سے بھر گیا
اُس نے کہا کہ کیا ملا سب سے بگاڑکے
میں نے کہا کہ وقت تو اچھا گزر گیا

اُس نے کہا کہ خواب میں آنے کا وقت دو
میں نےکہا کہ نیند کا موسم گزر گیا
اُس نےکہاکہ وہ تیرے سورج کا کیا بنا
میں نے کہا کہ وہ میرےدل میں ا تر گیا
اُس نے کہاکہ وہ دے گاتمہارا سا تھ
میں نے کہا چلو وہ وعدہ تو کر گیا
آخرتنگ آ کے اس نے کہی دل کی بات
وہ تم کہاں گئیں وہ زمانہ کہاں گیا

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links