ہے
--------------------------------------------------------------------------------
تم نے بارشوں کو محض برستے دیکھا ہے
میں نے اکثر بارشوں کو کچھ کہتے سنتے دیکھا ہے
تم دیکھتے ہو بارشوں کیجل تھل ہر سال
میں نے برسات کو بڑا پلکوں کو مچلتے دیکھا ہے
کیسے مانگوں پھر برستا ساون اپنے رب سے
کہ ان آنکھوں نےبستیوں کو ساون میں اجڑتے دیکھا ہے
سیکھ گئے ہم بارشوں کو اپنے اندر اتارنا
اور پھر سب نے ہمیں ہر پل ہر دم ہنستے دیکھا ہے
[IMG]

[/IMG]
Thousands Of Yesterdays Have Gone, Millions Off Tomorrows Come,BUT, There Is Only ONE "TODAY",So, Enjoy You TODAY & Don't LIVE In WHT IS NOT TODAY."
[SIGPIC][/SIGPIC]