Kuch iski b khabar hai tujhko
کچھ اسکی بھی خبر ہے تجھکو، وہ سوزِِِجہنم کیاہوگا
جس آگ کا ایندھن انسان ہونگے اس آگ کاعالم کیا ہوگا
یہ گہنگروگلےکا بولے گا ہر سانس کاڈورا ٹوٹےگا
جب روح کھنیچی جائے گی اس وقت کا عالم کیا ہوگا،
یہ جسم گواہی خد دیگا ہر حصہ بدن کا بولےگا،
خاموش زبان ہوجائیگی اس وقت کا عالم کیا ہوگا،
اِک بار خطا اگر ہوجائے سو (١٠٠)بارادب سے توبہ کر،
اک اشک یہاں کا ببتر بے وہاں رونے کا عالم کیا ہوگا۔۔۔۔۔