MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
View Single Post
(#1)
Old
Captain's Avatar
Captain Captain is offline
The Boss
 


Posts: 58
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2010
Location: Jeddah
Gender: Male
Default چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-09-2010, 01:37 AM


چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ھے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کے یہ جلوئے پرائے ہیں
میرے ہمراہ اب ہیں رسوائیاں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی یادوں کے سائے ہیں
تعارف روگ بن جائے تو اس کو بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links