|
|
Posts: 58,917
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender:
|
|
میرے آنسو
ِدلِ مُضطرب تیرے فیصلے
جو تھے قلب و جان سے مُنسلک
اُنہی فیصلوں نے چڑھا دیا
میری خواہشوں کو بھی دار پر
میرے بخت کا جو ستارہ تھا
وہ ہی کھو گیا اُسی دار پر
میرے ہمسفر، میرے بے خبر
جہاں ہم تمھارے تھے ہمقدم
وہاں آج بھی میرے صنم
میری خواہشیں رہیں بے قدر
میرے آنسو بھی رہے بے اثر
|