Banned
|
|
Posts: 2,675
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
رخصت ہوا تو بات میری مان کر گیا
کچھ زخم دے کر مجھ پے وہ احسان کر گیا
بچھڑا کچھ اس طرح سے کے رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
دلچسپ واقعہ ہے کے کل اک عزیز دوست
اپنے مفاد پے مجھے قربان کر گیا
اب شہر بھر میں کوئی بھی پہچنتا نہیں
وہ اپنے ساتھ مجھ کو بھی انجان کر گیا
|