|
|
Posts: 1,007
Country:
Join Date: Aug 2009
Location: kisi k dil main
Gender:
|
|
السلامُ علیکم دوستو
ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ کے ریویو کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
اس ویب سائٹ پہ آپ پاکستانی، انگلش، انڈین فلمیں دیکھ سکتے ہیں، اپنی پسند کا میوزک انجوائے کرسکتے ہیں اس کے علاوہ نعتیں ، ویڈیو گیمز اور بچوں کےلئے کارٹون اور کہانیاں بھی اس ویب سائٹ میں شامل ہیں۔
امید کرتا ہوں کہ یہ سائٹ آپ کو بہت پسند آئے گی۔
|