چھم چھم چھم چھم چھم چھم
دس پتے توڑیں گے ایک پتہ کچا ھرن کا بچہ
ھرن گئی پانی میں پکڑو اس کی نانی کو
نانی گای جیل میں ھم گیے ریل میں
ریل میں کھائے بسکٹ بسکٹ بڑے کھراب
ھپ نے پی پولکا پولکا بڑی ٹھنڈی
ھم گئے منڈی منڈی سے لائے آلو
آلو بڑے اچھے اللہ میاں سچے
سچے سچے جائیں گے بھیا کے دلہن لائیں گے
بھیا کی دلہن کالی سو سو نخرون والی
’’بہترین کلام اللہ کا کلام
( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،