** NoBoDy **
|
|
Posts: 559
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2008
Location: UAE
Gender:
|
|
ناظرین کرام ! آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہی ہوگا کہ الٹی آنتیں گلے پڑنا، یا لینے کے دینے پڑنا، یہاں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہو گئی ہے کہ یہ ننھا چمپیئن ایک مرغے کے سامنے اپنی کنگ فو کی مہارت جھاڑ رہا تھا کہ شاید اس مرغے کو غصہ آگیا اور پھر کیا ہوا؟ آئیے دیکھتے ہیں
Karatay Master
|