استاد شاگرد سے پوچھا۔ آج تم نے کوئی نیک کام کیا۔ لڑکے نے جواب دیا۔ جی ہاں آج بس میں ایک عورت سوار ہوئی ٹکٹ لینے لگی تو پتا چلا کہ اس کا پرس کہیں گر گیا ہے۔ استاد نے خوش ہو کر کہا تم نے اپنی جیب سے ٹکٹ کے پیسے دے دےئے ہوں گے ۔ شاگرد بولا نہیں‘ میں نے اسے پیدل چلنے کا طریقہ بتا دیا تھا۔
Tere Dil Main Meri Sanso Ko Panah Mil Jaey
Tere Ishq Main Meri Jaan Fana Ho Jaey