MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - وکلا قافلے رک گئے، سرحد میں گرفتاریاں
Thread
:
وکلا قافلے رک گئے، سرحد میں گرفتاریاں
View Single Post
(#
2
)
-|A|-
BaiKaar MemBer !!
Posts: 8,871
My Photos: (
)
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender:
وکلا قافلےرک گئے، پولیس حرکت میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-13-2009, 06:54 PM
وکلا قافلےرک گئے، پولیس حرکت میں
سپریم کورٹ کے سابق صدر منیر اے ملک کو بھی پنجاب جانے سے روک دیا گیا۔
پولیس وکلا کے قافلوں کو روکنے کے لیے پوری تیاری میں
پولیس اہلکار ایک وکیل کو گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں۔
کراچی میں معزول چیف جسٹس افتخار کے حق میں مظاہرہ۔
پولیس اہلکار خاتون وکیل کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکار لانگ مارچ کرنے کو گرفتار کر رہے ہیں۔
پولیس لانگ مارچ کو روکنے پر مکمل طور پر تیار
وکلا لانگ مارچ کرنے پر بضد
سادہ کپڑوں میں اہلکار مظاہرین کو گرفتار کرتے ہوئے
’’بہترین کلام اللہ کا کلام
( قرآن کریم )
ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم
کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Quick Edit
Full Edit
-|A|-
-|A|-'s albums
View Public Profile
Send a private message to -|A|-
Find all posts by -|A|-
Find All Threads by -|A|-