MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - شمالی وزیرستان: فاٹا میں بھی کرکٹ بحال، خی
View Single Post
(#1)
Old
Gohar Fatima Gohar Fatima is offline
 


Posts: 97
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2015
Location: Karachi
Gender: Female
New New شمالی وزیرستان: فاٹا میں بھی کرکٹ بحال، خی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-21-2017, 03:37 PM

Taza Tareen News

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں یونس خان اسٹیڈیم پاک آرمی کے زیر اہتمام خیرسگالی ٹی 20 میچ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق میران شاہ کے یونس خان اسٹیڈئیم میں پاکستان الیون اور یوکے الیون کے مابین خیرسگالی کرکٹ میچ شروع ہوگیا۔ یو کے میڈیا الیون نے پاکستان الیون کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان الیون کے کھلاڑیوں میں کرکٹر شاہد آفریدی، یونس خان ،راشد لطیف،جنید خان،مشتاق احمد، عمر گل شامل ہیں۔ میران شاہ مِں جشن کا سماں ہے جہاں چھوٹے بڑے ہرعمر کے لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں، ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا روائیتی رقص جاری ہے جب کہ میچ سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی مہمان ٹیم اور قومی ٹیم سے ملاقات کی۔


Taza Tareen News

 



English News, Pakistan News, Balochistan News, Punjab News, KPK News, World News
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links