MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - بدین: نویں اور دسویں کے امتحانات ، ٹیچرز کی &#
View Single Post
(#1)
Old
saima naaz saima naaz is offline
 


Posts: 23
My Photos: ()
Country:
Join Date: Sep 2015
Gender: Male
Stop بدین: نویں اور دسویں کے امتحانات ، ٹیچرز کی &# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-30-2016, 05:33 PM


بدین: کاپی کلچر نہ کرنے کے دعوے دہرے رہ گئے مختلف امتحانی سینٹرز میں ٹیچرز کی سرپرستی کھلے نقل جاری،طلبہ وطالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیاامتحانی پیپر کی فوٹو کاپیاں تین سو میں فروخت ہونے لگیں تفصیلات کے مطابق بدین ضلع سمیت مختلف شہروں ٹنڈوباگو،ماتلی،تلہار،گولارچی،نندو شہر،شادی لارج،کھوسکی،پنگریو،ودیگر شہروں میں آج پہلے دن نقل کا سلسلہ جاری رہا اور مبائل فون بھی استعمال کی جارہی ہے امتحان سے ایک دن قبل کنٹرولر بورڈ نے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات میں نقل نہ کرنے اور مبائل فون استعمال نہ کرنے کے لیے قلم144نافذ کیا تھا لیکن آج پہلے دن بدین میں کاپی کلچر نہ کرنے کے دعوے دہرے رہ گئے مختلف امتحانی سینٹرز میں ٹیچرز کی سرپرتی کھلے عام نقل کا سلسلہ جاری رہامختلف اسٹالوں پر امتحانی پرچے کی فوٹو کاپیاں تین سو روپے میں فروخت ہورہی تھی اس لیے طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا


Regards:- urdu news

 



urdu news
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links