MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پریس کانفرنس کے دوران امریکی فضائیہ کے میž
View Single Post
(#1)
Old
saima naaz saima naaz is offline
 


Posts: 23
My Photos: ()
Country:
Join Date: Sep 2015
Gender: Male
Shhh پریس کانفرنس کے دوران امریکی فضائیہ کے میž - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-12-2016, 05:45 PM

واشنگٹن: امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ تقریر کرتے کرتے گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے سنبھال لیا۔ میجر جنرل جیمس مارٹن امریکی فضائیہ کے بجٹ کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ خطاب کے دوران ان کی آنکھیں بند ہوئیں اور وہ آگے کی طرف گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے انھیں سہارا دیا تاہم وہ ڈائس پر سر رکھ کر بے ہوش ہوگئے۔ فضائیہ کے اہلکاروں نے انھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے بعد انھیں ڈسچارج کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق میجر جنرل جیمس مارٹن کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کے بے ہوش ہونے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Regards:- Urdu news

 



urdu news
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links