MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ایک بزرگ
Thread: ایک بزرگ
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default ایک بزرگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-17-2016, 09:20 AM

ایک بزرگ ٹرین میں سفر کررہے تھے ایک نوجوان بھی سوار تھا وہ بزرگ کی علمی قابلیت سے بہت متاثر ہوا
بزرگ کی منزل آگئ جب اپنی منزل پر اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک سوال کردیا..
آپ قرآن مجید کا خلاصہ کتنی دیر میں بیان کرسکتے ہیں؟
بزرگ مسکر اۓ اور فرمایا:
"میں قرآن پاک کا خلاصہ ٹرین سے پلیٹ فارم پر قدم رکھنے کے درمیان بیان کرسکتا ہوں"
نوجوان حیران ہوا پوچھا کیسے؟
بزرگ نے فرمایا:
"قرآن پاک کا خلاصہ اللہ کی عبادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور انسانیت کی خدمت اور بھلائی ہے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links