|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

قدغنیں تو لگی ہیں
قدغنیں تو لگی ہیں سوچوں پر
خواب کیوں نوحہ خواں ہیں پلکوں پر
روشنی کر گئی ہے کہیں ہجرت
لکھ گیا ہے کوئی اندھیروں پر
وقت نے رکھ دیا ھے نہ جانے کیوں
بوجھ اپنا بھی میرے کاندھے پر
تھام رکھا ھے گردشوں نے بلوچ
کب کھڑا ھوں مَیں اپنے پیروں پر
|