MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - whab riaz
Thread: whab riaz
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Dil whab riaz - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-01-2015, 11:40 AM

وہاب ریاض کی کاردگی سے ایک غلط فہمی دور ہو گئی.
کہا جاتا ہے آپ اپنے حصے کا کام کریں سب ٹھیک ہو جاۓ گا بےچارہ وہاب کوشش کر کر کے تھک گیا اور پاکستان ہار گیا اس لئے کہ ٹیم اسپرٹ نہیں تھی فیلڈر اس کی کوششوں کو ضائع کرتے رہے ایسے ہی پاکستان کے ہر شعبے میں ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ادارے تباہ ہو رہے ہیں.
پاکستان میں انفرادی کارنامے کرنے کا رواج چل نکلا ہے ٹیم اسپرٹ مفقود ہوتی جارہی ہے ارے تم سے بیٹنگ نہیں ہوئی باؤلنگ نہ ہو سکی تو فیلڈنگ تو ڈھنگ سے کر لیتے پاکستان جیت جاتا سب کی خامیاں ڈھک جاتیں اور تبصرہ نگار خامیوں کا ذکر کم اور کارکردگی اور خوبیاں زیادہ بیان کرتے.
جہاں وہاب دولہا ہوتا تو فلڈر بھی شہ بالا ہوتے جو پاکستان کا مان بنتے. پاکستانی ہار لیکر استقبال کرتے تم تو خود ہار لیکر آرہے ہو اب تم ہی بتاؤ کہ ہم تم پر کیا ڈالیں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links