|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ استغفار کو اپنا وظیفہ بنالو ، اللہ پاک ہرمشکل سے رہائی اور ہر غم سے نجات عطا فرمائے گا اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جو تمھارے گمان میں بھی نہ ہوگی ۔
احمد / ابوداؤد
|