Quote:
Originally Posted by prince shaan
محبت میں،، ذرا سی بے وفائی تو ضروری ہے
وہی اچھا بھی لگتا ہے جو وعدے توڑ دیتا ہے
مجھے بے دست و پا کر کے بھی خوف اس کا نہیں جاتا
کہیں بھی حادثہ گذرے،،،،،،، وہ مجھ سے جوڑ دیتا ہے
|
حاصلِ غزل
سائن کرنا نہیں آتا، انگوٹھا چلے گا؟