|
|
Posts: 1,687
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
اک شجر جو ٹکا تھا کسی عروج ے بام پہ
جن تتلیوں کو شعور تھا
وہ اسے چھونے کی آس میں
کبھی ادھر سے ادھر منڈلاتی رھیں
کبھی بھنورے آ آ کے اسے گیت انوکھے سناتے رھے
منہ زور آندھیاں بھی اس کا کچھ نہ کر سکیں
مگر پھر یوں ھوا امر بیل سے اسے محبت ھوئی
اس کی جڑوں سے لیکر اس کی نس نس تک
امر بیل کا قبضہ ھوا
وہ آج بھی اسی کی قید میں ھے -
|