|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

تاروں کی چھاؤں میں
کسی سے جب یہ سنتا ہوں
کے تو راتوں کو تنہا دیر تک
تاروں کی چھاؤں میں
اب اکثر اپنے گھر کی چھت پے
بیٹھی خواب بنتی ہے
میں اکثر سوچتا ہوں تو ملے تو تجہ سے یہ پوچھوں
اندھیروں سے تمہاری دوستی کیسے ہوئی آخر
تمہیں تو شام کی پرچھائیوں سے
خوف آتاتھا
|