MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دنیا کے دس رنگین ترین مقامات جنہیں دیکھ کر
Thread
:
دنیا کے دس رنگین ترین مقامات جنہیں دیکھ کر
View Single Post
(#
1
)
bint-e-masroor
Posts: 4,209
My Photos: (
)
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender:
دنیا کے دس رنگین ترین مقامات جنہیں دیکھ کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-03-2015, 10:32 PM
دنیا کے دس رنگین ترین مقامات جنہیں دیکھ کر آپ کواپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا
اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا بہت خوبصورت بنائی ہے اور بہت ہی خوبصورت رنگوں والی جگہ بھی بنائی ہیں۔آئیے آپ کو ایسی کچھ رنگین جگہوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
فرانس
فرانس کے ایک صوبے میں لیونڈر کے کھیت تا حد نگاہ جامنی رنگ کے پھول نظر آتے ہیں۔ساتھ ہی کچھ دوسرے رنگوں کے پھول تمام سین کو بہت ہی خوبصورت بنا دیتے ہیں۔
اٹلی
اٹلی کے ایک چھوٹے سے جزیرے پروسیڈامیں خوبصورت رنگوںکے گھر اور بحیرہ روم کا نیلگوں پانی اسے دنیا کے انتہائی رنگین مقام میں شامل کرتا ہے۔
سینیگال کی آبشار ریٹبا کا ببل گم کے رنگ کا پانی اسے بہت ہی خوبصورت رنگ دیتا ہے۔
ہالینڈ میں واقع گل لالہ کے کھیت اسے بہت ہی خوبصورت مقام بناتے ہیں۔ ان کھیتوں میں مختلف رنگوں اور قسم کے پھول اسے منفرد مقام بخشتا ہے۔
آسٹریلیا میں واقع ’گریٹ کورل ریف‘میں 400سے زائد کورل اور 1500سے زائد مچھلیوں کی اقسام پائی جاتی ہیں۔
بھارت
ہمالیہ کے قدموں میں واقع اس علاقے کو دنا کی آثار قدیمہ کا درجہ دیا گیا ہے۔یہان پر واقع نیشنل پارک میں ویلی آف فلاورز دکھنے کے لائق ہے۔
جاپان
جاپان کی مشہور پہاڑی فیوجی کے قدموں کی وادی میں جب موس کھلتی ہیں تو یہ علاقہ بہت ہی رنگین ہوجاتا ہے۔
تنزانیہ
افریقہ میں واقع یہ جھیل نمک اور سوڈا سے بھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے کسی جاندار کا اس میں زندہ رہنا ایک مشکل چیز ہے لیکن اس کی خوبصورتی اس کے ساحلوں کے سرخ اور نارنجی رنگ ہیں۔
کولمبیا
وسطی امریکہ کے ملک کولمبیا میں بہنے والے دریا کو’پانچ رنگوں والادریا‘بھی کہا جاتا ہے۔
Quick Edit
Full Edit
bint-e-masroor
bint-e-masroor's albums
View Public Profile
Send a private message to bint-e-masroor
Find all posts by bint-e-masroor
Find All Threads by bint-e-masroor
Sponsored Links