MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنےکے لیے انتہا
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنےکے لیے انتہا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-10-2015, 08:45 AM

جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنےکے لیے انتہائی مفید غذائیں

برمنگھم (نیوز ڈیسک) اچھی خوراک ہمیں صحت و توانائی بخشتی ہے مگر غیر معیاری خوراک جسم میں زہریلے مادے بھی پیدا کردیتی ہے جو رفتہ رفتہ بیماریوں کا سبب بننے لگتے ہیں۔

خوش قسمتی سے قدرت نے ان مضر صحت مادوں سے نجات کا ذریعہ بھی کچھ غذاﺅں کو ہی بنایا ہے۔
-1 لہسن میں ایلیسن نامی مادہ پایا جاتا ہے جو خطرناک وائرس اور بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے اور سفید خلیوں کی افزائش کرکے زہریلے مادوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
-2 سبز چائے اینٹی آکسیڈنٹ مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اور خصوصاً جگر کو صاف کرتی ہے۔
-3 ادرک ہاضمے کو درست رکھتا ہے، گیس کو ختم کرتا ہے اور مدافعت کو بڑھاتا ہے اور یوں زہریلے مادوں کی روک تھام کرتا ہے۔
-4 لیموں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو بیماری پیدا کرنے والے فری ریڈیکل کو ختم کرتا ہے اور جسم کے pHلیول میں توازن پیدا کرکے مدافعت بڑھاتا ہے۔
-5 جسم سے فاسد مادوں کے اخراج کیلئے پھلوں کا استعمال بہت فائدہ مند ہے، یہ جلد اور بالوں کیلئے بھی مفید ہیں۔
-6 چقندر میں مینگیشیم، آئرن اور وٹامن سی پایا جاتا ہے، یہ اجزاءجسم کی صفائی بھی کرتے ہیں اور کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔
-7 براﺅن چاول میں وٹامن بی، میگنیشیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو جسم کو زہریلے مادوں سے نجات دلاتے ہیں خصوصاً فائبر کولن کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links