MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - چلغوزہ، کینسر اور دل کے امراض کےلئے نہایت 
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New1 چلغوزہ، کینسر اور دل کے امراض کےلئے نہایت  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-26-2014, 02:26 AM



کراچی( قدرت نیوز)ماہرین کہتے ہیں کہ چلغوزے میں موجود اجزا کینسر اور دل کے امراض سے بچاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق چلغوزے میں موجود کیلیشم فاسفورس اور آئرن انسان کو نہ صرف دل کے امراض کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض سے تحفظ دیتے ہیں بلکہ ان کو کھانا بصارت کے لئے مفید ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق چلغوزے کے کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ تھکان اور دباو کو دور کرنے کے لئےبھی چلغوزہ نہایت کار آمدہے۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links