MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - زندگی انجوائے نہیں کرپاتے ۔
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New زندگی انجوائے نہیں کرپاتے ۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-24-2014, 11:09 AM

ایک انگریز سے ملنے اس کے کچھ دوست آئے ۔ وہ اپنے دوستوں کے لئے کافی لے کر آیا ۔ کا فی کپ ایک جیسے نہ تھے
بلکہ کوئی کرسٹل کا کوئی پلاسٹک کا تو کوئی ماربل کا تھا ۔اس انگریز کا کہنا ہے کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے ایک ایک کپ سب کو تھما دیا اور مجھے پتا نہیں کس کے حصے میں کون سا کپ آیا ۔لیکن میں کچھ دیر بعد غور کیا کہ سب لوگ کافی انجوائے کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے کپ کو حسرت سے دیکھ رہے ہیں ۔جبکہ اصل چیز جس کو انجوائے کرنا تھا وہ کافی تھی ۔ اور وہ سب کے کپ کے اندر ایک جیسی تھی ۔
یہ ہی حال زندگی کا ہے جو کہ سب کو ایک جیسی ملی دکھ اور سکھ سے ساتھ لیکن ہم دوسروں کی زندگی کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے رہتے ہیں اور اپنی زندگی انجوائے نہیں کرپاتے ۔

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links