 |
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
Quote:
Originally Posted by pakeeza
اے میرے الله !
تو رحمن ، تو رحیم، تو وہاب ،تو رازق، تونور، تو مالک، تو قدوس،تمام صفاتیں اور تعریفیں تیرے لائق ہیں.میرے مالک،ہم گناہگار ہیں، ہمارا بال بال گناہوں میں ڈوب گیا ہے، مالک ، ہم شرمندہ ہیں ہمیں پاک کر دے، ہمکو معاف فرما دے، مالک تو رحم فرما ہم پر، ہمارے ماں باپ پر، ہمارے بہن بھائیوں پر، ہمارے رشتہ داروں پر، ہمارے دوستو پر، اور پوری امّت مسلمہ پر.
آمین
|
Ameeen
|