MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-29-2014, 02:25 AM

یہ تحریر ان لوگوں کے لئے مخصوص ہے جو اپنی حقیقی ماں کو کھو چکے ہیں،
مگر دوسری ماں کو دل سے قبول نہیں کر پا رہے ہیں .

السلامُ علیکم

ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے ، کہ جس میں ہمیں اپنا عکس نظر آتا ہے. شفاف ، اور جوں کا توں . جبکہ سٹیپ ماں وہ آئینہ ہوتی ہے کہ جس میں اگر ذرا سی بھی خراش آ جائے تو ہمیں ساری عمر وہ خراش آنکھوں میں چبھتی نظر آئے گی. مگر ماں ماں ہی ہوتی ہے، درجہ رکھتی ہے، اگر یہ آئینہ ایسا ہے کہ جو آپ کو آپ کا عکس دکھا رہا ہے. تو اس کو خوش دلی سے قبول کریں، اور اگر اس میں خراش ہے ، تو اس کے شفاف حصے پر نظر رکھیں، اس کو ہر حال میں ٹوٹنے سے بچا لیں. الله پاک سب کی زندگیوں میں یہ شفاف آئینہ سلامت رکھے. مگر جو لوگ اس شفاف آئنے کو کھو چکے ہیں، الله پاک انکو ایسی سٹیپ ماں سے نوازے جو انکے لئے شفاف آئینہ ثابت ہو. شکریہ

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links