|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
زونگ کی جانب سے فیس بک چیک انز کرنے پر دبئی کی سیر اور دیگر انعامات

آفر کی تفصیلات:
زونگ کی اس آفر کے تحت، زونگ صارفین، ملازمین اور دیگر کسی بھی نیٹورک کے صارفین کو پہلے فیس بک ایپلیکیشن کے ساتھ رجسٹر کرنا پڑے گا، اسکے بعد جب بھی وہ
#ZongSuper3G
کے ٹیگ کے ساتھ کسی بھی جگہ چیک ان کریں گے یہ ایک انٹری تصور کی جائے گی۔ جتنی زیادہ انٹریز ہونگی جیتنے کے مواقع بھی زیادہ ہونگے۔
زونگ صارفین کے لیے دبئی کا تین روزہ دورہ اور برج خلیفہ کی سیرکا انعام رکھا گیا ہے، جبکہ اسکے ساتھ ساتھ وہ مفت ائیر ٹائم اور دیگر مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹس بھی جیت سکتے ہیں۔
زونگ ملازمین کے لیے پی سی بھوربن کی دوٹکٹس اور مانسچسٹر یونائیٹڈ شرٹس کا انعام رکھا گیا ہے۔
دیگر نیٹورکس کے صارفین کے لیے زونگ کی جانب سے انعامات اور مانسچسٹریونائیٹڈ شرٹس دی جائیں گی۔
زونگ کی یہ آفر کب تک جاری رہے گی اور جیتنے والے صارفین کا اعلان کب کیا جائے گا اس بارے میں کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|