MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ۔۔میں شرط جیت گیا
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New ۔۔میں شرط جیت گیا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-06-2014, 04:22 PM

ایک شخص نے اپنے دوست کے سر پر پٹی اور بازو پر پلستر چڑھا دیکھ کر پوچھا ۔کیا آج پھر موٹر سائیکل کا حادثہ ہو گیا ؟
نہیں ! دوست نے مری ،مری سی آواز میں جواب دیا ۔
تو پھر یہ حالت کیسے ہو گئی ؟ اس شخص نے پوچھا ۔
دراصل میں نے اپنے کزن سے 500 روپے کی شرط لگائی تھی کہ وہ مجھے اپنے کندھے پر بٹھا کر بانس کی سیڑھی پر نہیں چڑھ سکتا ۔دوست نے جواب دیا ۔
تو پھر ۔۔۔؟ اس شخص نے حیرت سے پوچھا ۔
تو پھر کیا ۔۔۔میں شرط جیت گیا ،دوست نے کراہتے ہوئے جواب دیا ۔

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links