MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر فائرنگ
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر فائرنگ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-12-2014, 03:35 PM

راولپنڈی (کاروان ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر دوسرے روز بھی شدید فائرنگ کی ہے تاہم پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنوں کو خاموش کرا دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا جس پر وہاں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے بھی بھرپور جواب دیا اور بھارتی فوج کو فائرنگ بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ فائرنگ سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Headlines news > http://www.karwanonline.pk/news/1943...firing-at-loc/

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links