MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دردِ شقیقہ
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
bfl دردِ شقیقہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-09-2014, 02:20 PM

دردِ شقیقہ
سر درد کی اس قسم میں کبھی کبھی اتنی شدید تکلیف ہوتی ہے کہ لگتا ہے، دماغ ابھی پھٹ جائے گا۔ المیہ یہ ہے کہ ڈاکٹر اب تک نہیں جان پائے کہ یہ خلل کیوں جنم لیتا ہے۔ تاہم تجربات و تحقیق سے حال ہی میں یہ ضرور انکشاف ہوا کہ جن مردو زن میں میگنیشم معدن کم ہو، وہ اس بیماری میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔
ماہرین کا خیال ہے کہ انسانی بدن میں میگنیشمکی کمی سے دماغ کے اِردگرد موجود خون کی نالیوں میں اینٹھن اور انقباض جنم لیتا ہے۔ یہ عمل پھر اعصاب شکن درد پیدا کرتا ہے۔ لہٰذا اس سے بچنے کے لیے ایسی غذائیں کھائیے جن میں میگنیشم وافر مقدار میں موجود ہو۔ ان میں السی کے بیج، پستہ، خشک خوبانی اور ثابت گندم نمایاں ہیں۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links