MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پہلا ون ڈے: آئرلینڈ کو سری لنکاسے شکست
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default پہلا ون ڈے: آئرلینڈ کو سری لنکاسے شکست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-08-2014, 12:38 PM

ڈبلن (آن لائن) پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کی ناکامی کے باوجود سری لنکن ٹائیگرز نے آئرلینڈ کو 79 رنز سے زیر کرلیا۔

مہمان ٹیم کی ٹاپ آرڈر فلاپ ہونے کے بعد دنیش چندیمل نے39 اور کپتان اینجیلو میتھیوز نے 30 رنز بنا کراننگز کو سنبھالا دیا۔ بعدازاں آشان پریانجن نے31 اور نوجوان کولاسیکرا نے ناقابل شکست 42 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کا مجموعی اسکور 219 تک پہنچا۔اجنتھا مینڈس نے 18 کی مفید اننگز کھیلی۔

آئرش سائیڈ 39.5 اوورز میں 140 پر ڈھیر ہوگئی۔ ولیم پورٹرفیلڈ 37اور نیل اوبرائن33 کے سوا کوئی خاص مزاحمت نہ کرپایا، سورنگا لکمل اور اجنتھا مینڈس نے 3،3 جبکہ کولاسیکرا نے 2 شکار کیے۔ آل رائونڈ کارکردگی پر اجنتھا مینڈس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Headlines news > http://www.karwanonline.pk/news/1930...-beat-ireland/

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links